Punjab police New Constable Jobs ( Post 5650 ) Male & Female Jobs - Daily Job Info

Post Top Ad

Sunday, July 18, 2021

Punjab police New Constable Jobs ( Post 5650 ) Male & Female Jobs

لاہور (نامہ نگار) پنجاب پولیس میں مزید 5 ہزارپولیس کانسٹیبل اور 654 ٹریفک اسسٹنٹ کی بھرتیوں کے لیے عائد پابندی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔  محکمہ داخلہ پنجاب کی استدعا پر سٹینڈنگ کمیٹی کو ایک بار پھر سے   بھرتیوں کے لیے ایجنڈا پیش کیا گیا ۔جس میں کمیٹی سے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے حوالے سے سفارشات کی پیش کی گئیں۔



No comments:

Post a Comment

If you have any doubts, Please let me know.

Post Bottom Ad